Advertisement
Advertisement
Advertisement

آرمی چیف سے سابق غیر ملکی کرکٹرز ڈیرن سیمی اور ہاشم آملہ کی ملاقات

Now Reading:

آرمی چیف سے سابق غیر ملکی کرکٹرز ڈیرن سیمی اور ہاشم آملہ کی ملاقات

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے سابق ویسٹ انڈین کرکٹر ڈیرن سیمی  اور سابق جنوبی افریقی کرکٹر ہاشم آملہ نے ملاقات کی ہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ملاقات میں  سابق پاکستانی کھلاڑی محمد اکرم  اور پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی  بھی موجود تھے۔

آرمی چیف نے عالمی کرکٹ کی پاکستان واپسی میں کردار پر ان شخصیات کو سراہا اور کرکٹرز کو پی ایس ایل کی کامیابی پر مبارکباد  بھی پیش کی ۔

دوران ملاقات آرمی چیف نے پی ایس ایل کے جلد دوبارہ آغاز کی امید کا اظہار کیا۔

غیر ملکی کھلاڑیوں نے پاکستان میں قیام کے دوران حاصل تجربات شیئر کیے اور پاکستان کی خوبصورتی کی تعریف کی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
تمباکو اب بھی لوگوں کی جانیں لے رہا ہے، ترجمان صدر مملکت مرتضیٰ سولنگی
صدر مملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی
مصطفیٰ کمال کی سعودی ہم منصب فہد بن عبدالرحمن سے ملاقات، باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق
افغان جس تھالی میں کھاتے ہیں اسی میں چھید کر رہے ہیں ، خواجہ آصف
انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
پاکستان کا افغان طالبان رجیم کی درخواست پر 48 گھنٹوں کے لیے سیز فائر کا فیصلہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر