
سندھ ہائیکورٹ کی جانب سے حلیم عادل شیخ کی درخواست پر ضمانت منظور کرلی گئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق آج سندھ ہائی کورٹ میں حلیم عادل شیخ کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی جس میں ضمانت منظور کرتے ہوئے مچلکے جمع کرانے کا حکم جاری کیا گیا ہے۔
سندھ ہائی کورٹ کی جانب سے حلیم عادل شیخ کو ضمانت کے لئے 2 ،2 لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا گیا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement