
وفاقی سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد اضافے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا ہے۔
اضافے کا اطلاق گریڈ ایک سے 19 تک کے ملازمین پر ہوگا جبکہ اضافے کا اطلاق اضافی الاؤنسز لینے والے اداروں پر نہیں ہوگا۔
وزارتِ خزانہ نے باضابطہ آفس میمورنڈم جاری کر دیا ہے۔
یاد رہے کہ تنخواہوں میں اضافے کی منظوری وفاقی کابینہ نے دی تھی، حکومت نے ملازمین کے سخت احتجاج کے بعد اضافے کا فیصلہ کیا تھا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement