
23مارچ کو ہونے والی یوم پاکستان پریڈ موسم کی خرابی کے باعث موخر کردی گئی۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق موسم کی خرابی کے باعث 23 مارچ کی پریڈ ری شیڈول کر دی گئی ہے۔
آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ اگلے دو دن بارشوں کی پیش گوئی ہے۔ 23 مارچ کو ہونے والی یوم پاکستان پریڈ اب 25 مارچ کو ہو گی۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement