یوسف رضا گیلانی اور امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق کا ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے جس میں سینیٹ چیئرمین کے انتخاب میں حمایت کی یقین دہانی کرائی گئی ہے۔
اس موقع پر یوسف رضا گیلانی کو سینیٹر منتخب ہونے پر امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے مبارک باد بھی دی ہے۔
انہوں نے سید یوسف رضا گیلانی کو سینیٹ چیئرمین کے انتخاب میں حمایت کی یقین دہانی بھی کروائی ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
