81 واں یوم پاکستان کے موقع پر پاک فوج کی جانب سے نیا پرومو جاری کردیا گیا ہے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلاقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ملک بھر میں یوم پاکستان بھرپور انداز میں منانے کی تیاری میں قومی جوش و جذبے اور امنگوں کی ترجمانی کے لئے آئی ایس پی آر نے نیا پرومو جاری کر دیا ہے۔
آئی ایس پی آر پرومو میں اس یوم پاکستان کا پیغام ایک قوم، ایک منزل پاکستان ہے۔
مارچ کے آغاز پر آئی ایس پی آر نے ” ایک قوم، ایک منزل” پرومو جاری کر دیا۔
یاد رہے کہ ڈی جی آئی ایس پی آر نے 22 فروری کی پریس کانفرنس میں 23 مارچ پریڈ کے انعقاد کا اعلان کیا تھا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News