
پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کی تشکیل کردہ کمیٹی کی جانب سے ڈپٹی چیئرمین سینیٹ اور اپوزیشن لیڈر کی نامزدگی کے لئے اجلاس ہوگا۔
اجلاسں دن گیارہ بجے شاہد خاقان عباسی کی صدارت میں ان کی رہائش گاہ پر ہوگا۔
کمیٹی ڈپٹی چیئرمین سینیٹ اور اپوزیشن لیڈر کی نامزدگی کے لیے مختلف ناموں پر غور کرے گی۔
خیال رہے کہ جے یو آئی ف سمیت چار جماعتوں نے ڈپٹی چیئرمین کا عہدہ مانگ رکھا ہے۔
یاد رہے کہ گزشتہ روز مولانا فضل الرحمان کی زیر صدارت پی ڈی ایم کا مشاورتی اجلاس منعقد ہوا جس میں یوسف رضا گیلانی کا نام بطور چیئرمین سینیٹ امیدوار کے طور پر پیش کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News