
پنجاب میں وینٹیلیٹر کا عطیہ ملنے کے بعد ریسکیو 1122 عملہ اپنی ڈیوٹی پوری کرنے کے لئے پرعزم ہے۔
تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے اپنے ایک پیغام میں ریسکیو عملے کے حوالے سے بات کی ہے۔
Rescue-1122 staffers standing after receiving donation of ventilators,these Portable ventilators are designed and manufactured by group of Pakistani students in Harvard https://t.co/4gDJQCQgfS
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) March 28, 2021
وفاقی وزیر نے کہا ہے کہ پنجاب کو وینٹیلیٹر کا عطیہ ملنے کے بعد ریسکیو 1122 عملہ اپنی ڈیوٹی پوری کرنے کے لئے پر عزم ہے۔
فواد چوہردی نے بتایا ہے کہ ان پورٹ ایبل وینٹیلیٹروں کو ہاورڈ یونیورسٹی کے پاکستانی طلباء کے گروپ نے ڈیزائن کیا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News