پاکستان رینجرز کی جانب سے بارڈر پر کارروائیاں کی گئی ہیں جس کے نتئجے میں اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی گئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان رینجرز نے جیکب آباد، کشمور، سندھ اور بلوچستان کے بارڈر پر کارروائیاں کرتے ہوئے کاروبار کے دوران نان کسٹم پیڈ اشیاء کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی ہے۔
ترجمان رینجرز کے مطابق برآمد شدہ مال کی قیمت 3 کروڑ 59 لاکھ روپے ہے، ضبط شدہ مال کسٹم حکام کے حوالے کر دیا گیا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
