پاکستان بھر میں 50 سال سے زائد عمر کے افراد کے لئے کورونا ویکسینیشن کا آغاز کا اعلان کردیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے 50 سال سے زائد عمر کے افراد کے لئے کورونا ویکسینیشن کی رجسٹریشن کا اعلان کیا ہے۔
Registration of those who are 50 plus for covid vaccination will be opened on march 30th. Registration of those who are 60 and older has already been open. Encourage everybody who is 50 plus to register when the registration is opened for them on 30th.
— Asad Umar (@Asad_Umar) March 26, 2021
اسد عمر نے اپنے ٹوئٹ میں کہا ہے کہ 50 سال سے زائد عمر کے افراد کے لئے کورونا ویکسینیشن کی رجسٹریشن کا آغاز30مارچ سے کیا جائیگا۔
یاد رہے کہ ملک بھر میں 60 سال سے زائد عمر کے افراد کی کورونا ویکسینیشن اور رجسٹریشن جاری ہے اور اب 50 سال سے زائد عمر کے افراد کے لئے بھی اعلان کردیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
