Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سپریم کورٹ، ڈسکہ کے نتائج پر الیکشن کمیشن کا حکم معطل کرنے کی استدعا مسترد

Now Reading:

سپریم کورٹ، ڈسکہ کے نتائج پر الیکشن کمیشن کا حکم معطل کرنے کی استدعا مسترد
سپریم کورٹ

قومی اقلیتی کلچرل پرفارمنس ایوارڈ کی بندش پر چیف سیکرٹریز کو نوٹس

سپریم کورٹ نے این اے 75 ڈسکہ کے نتائج پر پی ٹی آئی امیدوار کی جانب سے الیکشن کمیشن کا حکم معطل کرنے کی استدعا مسترد کردی ہے۔

سپریم کورٹ میں این اے 75 ڈسکہ میں دوبارہ انتخابات کیخلاف پی ٹی آئی کی درخواست پر سماعت ہوئی ہے۔

عدالت نے الیکشن کمیشن کا حکم معطل کرنے کی استدعا مسترد کردی جبکہ عدالت حکم امتناع کی درخواست کا جائزہ آئندہ سماعت پر لے گی۔

سپریم کورٹ نے این اے 75 ڈسکہ ضمنی انتخابات سے متعلق الیکشن کمیشن سے تفصیلی جواب طلب کرلیا، سپریم کورٹ الیکشن کمیشن کے جواب کا جائزہ لینے کے بعد حکم امتناعی کی درخواست پر فیصلہ جاری کرے گی۔

سپریم کورٹ میں پی ٹی آئی کی درخواست پر سماعت منگل تک ملتوی کردی گئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پنجاب حکومت کا ہتک عزت بل کل پنجاب اسمبلی سے منظور کروانے کا ارادہ
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبارکا اختتام، تیزی کا رجحان برقرار
کراچی کے لیے بڑا چیلنج آبادی کا درست شمار نہ ہونا ہے، میئر کراچی
توہینِ عدالت سے متعلق کیس کی سماعت دو ہفتے تک ملتوی
190ملین پاؤنڈز کیس میں بانی پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ
چینی باشندوں کی فول پروف سیکیورٹی یقینی بنائی جائے، وزیرِاعظم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر