Advertisement
Advertisement
Advertisement

شہباز شریف کو کورونا ویکسین لگوانے کے لئے عدالتی حکم جاری

Now Reading:

شہباز شریف کو کورونا ویکسین لگوانے کے لئے عدالتی حکم جاری

شہباز شریف، حمزہ شہباز اور دیگر اہل خانہ کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس پر آج سماعت ہوئی۔

سماعت کے دوران شہباز شریف اور جج جواد الحسن کے درمیان مکالمہ ہوا ہے جس میں جج کی جانب سے شہباز شریف سے انکی طبیعت دریافت کی گئی ہے۔

شہباز شریف نے جج کو بتایا کہ میڈیکل کو ایک ماہ گزر جانے کے باوجود بھی میڈیکل رپورٹس مہیا نہیں کی گئی ہیں۔

عدالت نے چیف سیکرٹری کو شہباز شریف کو 3 روز میں میڈیکل رپورٹ مہیا کرنے اور ایڈیشنل سیکرٹری ہوم کو 2 دن میں شہباز شریف کو ویکسین لگوانے کے انتظامات کرنے کا حکم جاری کیا ہے۔

بعدازاں عدالت نے شہباز شریف سمیت 6 گرفتار ملزموں کے جوڈیشل ریمانڈ میں 1 روز کی توسیع کرتے ہوئے کیس کی سماعت 26 مارچ تک ملتوی کردی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی، ای بی ایم کاز وے کے دونوں ٹریک ٹریفک کے لیے کھول دیے گئے
کراچی انٹرمیڈیٹ بورڈ نے آرٹس ریگولر گروپ کے نتائج کا اعلان کردیا
سندھ میں نجی اسکولوں کے لیے بڑی تبدیلی، اسکول مالکان کے لیے اہم ہدایت
صدر آصف زرداری چین کے سرکاری دورے پر چنگدو پہنچ گئے
کراچی، بارش کے بعد ملیریا، ڈینگی اور چکن گونیا پھیلنے کے خدشات پر انتظامیہ کا ردعمل
کراچی کی سڑکوں کے حوالے سے میئر کراچی کا اہم بیان سامنے آ گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر