
چیف آف ائیر اسٹاف مجاہد انور خان نے کہا ہے کہ پاکستان ایئر فورس پروفیشنل فورس ہے اور عوامی توقعات پر ہمیشہ پوری اتری ہے۔
تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے چیف آف ایئر اسٹاف مجاہد انور خان سے ملاقات ہوئی ہے۔
دوران ملاقات وفاقی وزیر اسد عمر نے چیف آف ایئر اسٹاف کی پاکستان اور پاکستان ایئر فورس کیلئے خدمات کو سراہاتے ہوئے مجاہد انور خان کو یادگاری شیلڈ پیش کی ہے۔
وزارت منصوبہ بندی کو آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کے حوالے ڈاکیومنٹری بھی دکھائی گئی ہے۔
ملاقات میں ڈپٹی منصوبہ بندی کمیشن اور سیکرٹری منصوبہ بندی نے بھی شرکت کی ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News