پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے رہنما حلیم عادل شیخ کو رہا کردیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق سندھ ہائیکورٹ سے ضمانت منظور ہونے پر اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کو رہا کردیا گیا ہے۔
حلیم عادل شیخ کو جناح اسپتال سے جیل حکام نے رہا کیا۔
واضح رہے کہ حلیم عادل شیخ کو ڈیڑھ ماہ بعد رہائی ملی ہے۔ انہیں 16 فروری کو پی ایس 88 میں ہنگامہ آرائی کے دوران گرفتار کیا گیا تھا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
