عوام کسی بھی غیرقانونی کارروائی کا حصہ نہ بنیں، مرتضیٰ وہاب
ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم آج بھی وہی کھڑی ہوئی ہے جہاں وہ پہلے تھی کیونکہ پی ڈی ایم جہوری ہے۔
ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ حکومت فقط اعلانات تک محدود ہے، حیدرآباد کی عوام سے کیا یونیورسٹی کا وعدہ پورا نہیں کیا اور نا ہی تہر کے لوگوں سے اسپتال کا وعدہ پوارا کیا۔
مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ عوام دشمن حکومت کو پارلیمان میں لڑ کر گھر بھیجے گے کیونکہ ہم نے ہمیشہ پارلیامان کو ترجیع دی ہے اور چاہتے ہیں کہ جو بھی معاملات ہو وہ پارلیمان میں ہوں۔
انہوں نے کہا ہے کہ اسلام آباد کی سیٹ پر ہم نے سینیٹ الیکشن جیتا ہے اور ہم عوام کے ساتھ ہیں اور ہمیشہ عوام کے ساتھ کھڑے رہیں گے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
