Advertisement
Advertisement
Advertisement

الیکشن کمیشن سینیٹ انتخابات کو شفاف بنائے گا،وفاقی وزیراطلاعات و  نشریات

Now Reading:

الیکشن کمیشن سینیٹ انتخابات کو شفاف بنائے گا،وفاقی وزیراطلاعات و  نشریات

وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے کہا ہے کہ ہے کہ الیکشن کمیشن عدالت کے حکم کے مطابق انتخابات کو شفاف بنانے کی ہر ممکن کوشش کریگا۔

تفصیلات کے مطابق سول سیکرٹریٹ پشاور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وفاقی وزیر برائے اطلاعات شبلی فراز نے کہا ہے کہ عدالت کے حکم کے مطابق سینیٹ انتخابات کوشفاف بنانے کے لیے ٹیکنالوجی کا استعمال کیا جائے۔

Advertisement

شبلی فراز کا کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن آزاد ادارہ ہے ہم درخواست کرسکتے ہیں دباو َنہیں ڈال سکتے ہیں اور اسی لئے الیکشن کمیشن سے درخواست ہے کہ فیصلے کو مد نظر رکھتے ہوئے اقدامات کریں۔

وفاقی وزیر نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان ہر سطح پر کرپشن کا خاتمہ چاہتے ہیں اور یہ بھی چاہتے ہیں  سینیٹ میں  ہررکن  میرٹ پر منتخب ہوں۔

شبلی فراز کا کہنا تھا کہ ہم  نے دیکھا شفافیت کے معاملے پر کون کہاں کھڑا تھا کہ پی ٹی آئی شفافیت کی جانب کھڑی تھی جبکہ اپوزیشن دھونس اور دھاندلی کی جگہ کھڑی تھی۔

انہوں نے کہا کہ شفافیت کے معاملے پر اپوزیشن امیدوار کے خدمات بھی دیکھ چکے ہیں اور اب بھی خرید و فروخت میں ملوث ہر شخص پر ہماری نظر ہے۔

Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان میں کالے جادو پر قید اور بھاری جرمانے کی تجویز، نیا بل سینیٹ میں پیش
آئی اے ای اے نے پاکستان کے سول نیوکلیئر پروگرام کو تسلی بخش قرار دیدیا
پاکستان سے مانچسٹر جانے والوں کے لیے خوشخبری
معصوم ارتضیٰ کی شہادت باہمت والدین کی استقامت اور وطن سے لازوال محبت کی انمول داستان
الیکشن کمیشن نے ملک میں ووٹرز کا ڈیٹا جاری کر دیا
فتنہ الہندوستان کا دہشتگرد افغانستان میں پراسرار طور پر ہلاک
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر