وفاقی وزیر برائے تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ معاملات مسلم لیگ ن کی مرضی کے مطابق ہوں تو وہ ٹھیک رہتے ہیں ورنہ حملہ کرتے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر برائے تعلیم شفقت محمود نے شہباز گل پر حملے کی شدید الفاظ سے مزمت کی۔
شفقت محمود نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن نے تشدد کرنے کی روایت ماضی میں بھی قائم رکھی ہوئی تھی اور آج بھی یہ روایت جاری ہے۔
وفاقی وزیر نے کہا ہے کہ ملسلم لیگ ن یہ چاہتے تھے کہ لڑائی ہو اور تماشہ لگے لیکن اگر ایسے ہی چلتا رہا تو سیاست تشدد کی نظر ہو جائے گی۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
