Advertisement
Advertisement
Advertisement

سیاست میں گالم گلوچ پروان چڑھانے والے نااہل لیگ ہے، شہباز گِل

Now Reading:

سیاست میں گالم گلوچ پروان چڑھانے والے نااہل لیگ ہے، شہباز گِل
شہباز گِل

معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گِل نے کہا ہے کہ سیاست میں گالم گلوچ پروان چڑھانے والے نااہل لیگ ہے۔

تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گِل نے حمزہ شہباز کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ آج “ایک چور کی دوسرے ضمانتی چور” سے ملاقات ہوئی۔

اپبے بیان میں ڈاکٹر شہباز گِل نے کہا کہ اس “بہادر عورت” کو آپکے والد اور چچا حضور کی ہدایت پر گالیاں بکی جاتی تھیں۔

معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گِل نے مزید کہا کہ کبھی پیٹ پھاڑنے کی بڑھکیں تو کبھی قدموں میں بیٹھ کر سیاست، صرف آلِ شریف ہی کر سکتے ہیں جبکہ اپنی ذات سے ہٹ کر قومی سیاست شریف و زرداری خاندان کے بس کی بات نہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
لاہور کا فضائی معیار شدید آلودہ قرار
آبادی اور کلائمیٹ چینج پاکستان کی بقا کامسئلہ ہے، محمداورنگزیب
شہر قائد میں خنک راتیں، دن گرم اور خشک رہے گا
27 ویں آئینی ترمیم کے حق میں قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع
چمن باڑدر پر افغان عناصر کی فائرنگ، سیکیورٹی فورسز کا ذمہ دارانہ جواب
وادی تیراہ میں منشیات کی کٹائی، ترسیل اور منظم نیٹ ورک کا انکشاف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر