
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ کورونا کی نئی لہر زیادہ مہلک ہے اور یہ تیزی سے پھیل بھی رہی ہے۔
تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ایک پیغام میں وفاقی وزیر اسد عمر نے کورونا کی صورتحال کے حوالے سے بات کی ہے۔
Sharp spike in covid positivity. Hospital daily admissions & people in critical care rising fast. If sop compliance does not improve, we will be forced to place stronger restrictions on activities. Please be very very careful. The new strain spreads faster and is more deadly.
— Asad Umar (@Asad_Umar) March 18, 2021
اسد عمر نے کہا ہے کہ کورونا کے مثبت کیسز میں اضافہ ہورہا ہے اور اسپتال میں مریضوں کی تعداد تیزی سے بڑھ رہی ہے۔
انہوں نے کہا ہے کہ اگر ایس او پیز پر عمل درآمد نہیں کیا گیا تو حکومت سرگرمیوں پر سخت پابندیاں لگانے پر مجبور ہوں جائے گی۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News