Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سی ٹی ڈی انویسٹیگیشن ونگ کی کارروائی، مطلوب ٹارگٹ کلر گرفتار

Now Reading:

سی ٹی ڈی انویسٹیگیشن ونگ کی کارروائی، مطلوب ٹارگٹ کلر گرفتار
FIR registered against arrest terrorist by CTD

سی ٹی ڈی انویسٹیگیشن ونگ نے کراچی کے علاقے لائنزایریا میں کارروائی کے نتیجے میں ایم کیو ایم لندن کا  ٹارگٹ کلر شکیل عرف ہکلا گرفتار کرلیا ہے۔

ملزم 2009 سے لائنز ایریا سیکٹر کی ہدایت پر قتل و غارت میں مصروف ہے ملزم قتل، اقدام قتل سمیت جرائم کی سنگین وارداتوں میں ملوث رہا ہے۔

ملزم نے سال 2012 میں اے ایس آئی علی محسن نقوی کو ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بھی بنایا تھا جبکہ ملزم  8 سے زائد مقدمات میں مطلوب تھا۔

شکیل عرف ہکلا کے قبضے سے اسلحہ برآمد کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وفاقی کابینہ نے پیکا آرڈیننس میں ترامیم کےلیے کمیٹی تشکیل دے دی
شہدائے وطن کی یاد میں الحمرا آرٹس کونسل میں شاندار تقریب
وزیراعظم کا آزادکشمیر کےلیے 23 ارب روپے کے امدادی پیکیج کا اعلان
ایف آئی اے کا کریک ڈاؤن، پاسپورٹ مافیا کے5ملزمان کے خلاف مقدمہ درج
’’حکومت یا کوئی اور ریاستی ادارہ عدلیہ کے معاملات میں مداخلت نہیں کر سکتا‘‘
معطل ہونے والے اراکین کی تنخواہیں اورمراعات روک دی گئیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر