پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر مارش مجاہد انور خان نے ڈی جی آئی ایس آئی سے الوداعی ملاقات کی ہے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق ڈی جی آئی ایس آئی نے پاک فضائیہ کے سربراہ کی آمد پر ان کا استقبال کیا۔
ڈی جی آئی ایس آئی نے شاندار کیریئر پر پاک فضائیہ کے سربراہ کی خدمات کو سراہا۔
سربراہ پاک فضائیہ نے قومی مفادات کے تحفط کے لیے آئی ایس آئی کی کارکردگی کی تعریف کی ۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
