
توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی پی ٹی آئی کی ضمانت منظور، رہائی کا حکم
پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے چیئرمین سینیٹ کا الیکشن اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا گیا ہے۔
درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ یوسف رضا گیلانی کے 7 ووٹ غیر قانونی طریقے سے مسترد کیے گئے تاہم مسترد ووٹوں کو منظور کرکے چئیرمین سینیٹ قرار دیا جائے۔
چیئرمین سینیٹ کے امیدوار سینیٹر یوسف رضا گیلانی کی جانب سے فاروق ایچ نائیک نے درخواست دائر کی ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News