
سندھ کے تمام مزارات اور درگاہیں دوبارہ بند کرنے کے احکامات جاری کردیئے۔
تفصیلات کے مطابق محکمہ اوقاف سندھ کی جانب سے سندھ کے تمام مزارات 6 اپریل 2021، تک بند کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔
زائرین کے لئے درگاہیں اور مزارات بند کرنے کا فیصلہ کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیش نظر کیا گیا ہے تاہم 28 مارچ سے 6 اپریل تک سندھ بھر کی درگاہیں اور مزارات بند رہیں گے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement