
سینیٹ اجلاس آج صبح ساڑھے 10 بجے ہوگا
الیکشن کمیشن کی جانب سے قومی و صوبائی اسمبلی ہالز کو پولنگ اسٹیشنز کا درجہ دے دیا گیا ہے۔
الیکشن کمیشن حکام آج شام کو انتخابی مواد پولنگ اسٹیشنز میں منتقل کردیں گے تاہم ریٹرننگ افسران کچھ دیر بعد پولنگ اسٹیشنز کا دورہ کریں گے۔
اسلام آباد کے ریٹرننگ افسر ظفر اقبال قومی اسمبلی ہال کا دورہ کریں گے جبکہ ریٹرننگ آفیسر برائے سینیٹ انتخابات 2021 سندھ اعجاز انور چوہان پولنگ اسٹیشن (سندھ اسمبلی) کا کچھ دیر میں دورہ کریں گے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News