اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف پارلیمنٹ ہاؤس پہنچ گئے ہیں۔
اپوزیشن لیڈر نے پارلیمنٹ ہاؤس پہنچنے پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ بیلٹ کے ذریعہ اراکین اپنے ضمیر کا اظہار کریں گے اور آج ہر ممبر نے اپنے ضمیر کے مطابق ووٹ ڈالنا ہے۔
شہباز شریف نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن شفافیت کو یقینی بنائے۔
بعدازاں پاکستان مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس شہباز شریف کی زیر صدارت شروع ہوگیا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
