Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیراعظم الیکشن کو شفاف بنانے کیلئے پرعزم ہیں، فردوس عاشق اعوان

Now Reading:

وزیراعظم الیکشن کو شفاف بنانے کیلئے پرعزم ہیں، فردوس عاشق اعوان
فردوس

معاون خصوصی پنجاب فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان ہر الیکشن کو شفاف بنانے کیلئے پر عزم ہیں۔

اپنے ایک بیان میں وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ منظر عام پر آنے والی ویڈیو نے پہلے سے”بدنام منی کو مزید بدنام“ کر دیا ہے اور اس ویڈیو کے بعد اپوزیشن گھر کی رہی نہ گھاٹ کی۔

فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ اپوزیشن میں ذرا سی بھی غیرت ہوتی تو یہ چلو بھر پانی میں ڈوب مرتے لیکن جعلی راجکماری اور مسٹر 10 پرسنٹ نے جمہوری اور اخلاقی اقدار کی دھجیاں اڑائی ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ قوم آج پاکستان تحریک انصاف کے بیانیے کے ساتھ کھڑی ہے اور  شفافیت کے نام پر دھبے کبھی برداشت نہیں کرے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اردن، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی شاہ عبداللہ دوم سے ملاقات، دفاعی و سلامتی تعاون بڑھانے پر اتفاق
واپڈا کا حب کینال 48 گھنٹے بند رکھنے کا فیصلہ، شہر قائد میں پانی کی فراہمی معطل رہنے کا امکان
الجومَیع کی دیوانگی، کراچی کو یرغمال بنالیا گیا، ریاستِ پاکستان کی عزت داؤ پر
شرح سود 11 فی صد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ، مہنگائی 5.6 فیصد تک پہنچ گئی
کورنگی میں کمرے کی چھت گرنے سے ڈیڑھ سالہ بچی جاں بحق ، ایک بچی اور 2 خواتین زخمی
شمالی وزیرستان و کرم میں پاک فوج کی بڑی کارروائی، 25 خوارج ہلاک، پانچ جوان شہید
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر