Advertisement
Advertisement
Advertisement

مولانا فضل الرحمان اور مریم نواز کی طبیعت میں بہتری

Now Reading:

مولانا فضل الرحمان اور مریم نواز کی طبیعت میں بہتری
طبیعت میں بہتری

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ اور پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر کی طعبیت میں بہتری کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔

ذرائع کے مطابق (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے اپنی طبیعت کے متعلق کہا ہے کہ وہ اب بہتر ہیں۔

مولانا فضل الرحمان نے مزید کہا کہ پہلے بخار کی علامات تھیں لیکن اب بہتر محسوس کر رہا ہوں تاہم ڈاکٹرز نے ابھی چند روز مزید آرام کرنے کا مشورہ دیا ہے۔

دوسری جانب پاکستان مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ مریم نواز کی طبیعت اب پہلے سے بہتر ہے۔

ترجمان مسلم لیگ ن نے کہا ہے کہ مریم نواز  ڈاکٹروں کی ہدایت کے مطابق آرام کررہی ہیں جس کے باعث ان کی طبیعت میں مسلسل بہتری آرہی ہے ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سینیٹ اجلاس کل طلب؛ 18 نکاتی ایجنڈا جاری
27 ویں آئینی ترمیم؛ سینیٹ و قومی اسمبلی میں نمبر گیم دلچسپ مرحلے میں داخل
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس 5 نومبر کو طلب کر لیا
ملک بھر میں 8 نومبر تک موسم کیسا رہے گا، این ڈی ایم اے کی رپورٹ جاری
پاکستان میں ڈیجیٹل ادائیگیوں کا نیا ریکارڈ قائم، اسٹیٹ بینک
پاکستان کی سفارتکاری نئے اعتماد اور استحکام کے دور میں داخل ہو چکی ہے، خواجہ آصف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر