Advertisement
Advertisement
Advertisement

حکومت مساجد بند کرنے کا کوئی فیصلہ نہیں کررہی ہے، حافظ طاہر اشرفی

Now Reading:

حکومت مساجد بند کرنے کا کوئی فیصلہ نہیں کررہی ہے، حافظ طاہر اشرفی
اسلام

اسلام

معاون خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ حکومت اس سال رمضان المبارک میں مساجد بند کرنے کا کوئی فیصلہ نہیں کررہی ہے۔

تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی حافظ طاہر اشرفی نے نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سال رمضان میں مساجد کھلی رہیں گی اور تراویح بھی ہونگی۔

طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ ایس او پیز پر عمل کرتے ہوئے مساجد کھلی رہیں گی۔

انہوں نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے سعودی عرب کے دورے کی دعوت قبول کی ہے اور وہ جلد سعودی عرب کا دورہ کرینگے۔

انہوں نے بتایا کہ سعودی ولی عہد نے کہا ہے کہ 40 ارب درخت مشرق وسطیٰ میں لگائیں گے اور گرین پاکستان پر مل کر آگے چلیں گے۔

Advertisement

ان کا کہنا ہے کہ ماضی کی نسبت عالم اسلام کےساتھ بہترتعلقات ہیں، مصر سے بھی 10 سال بعد تعلقات ٹھیک ہوئے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آزاد کشمیر حکومت کی تبدیلی: مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج طلب
وزیراعظم شہباز شریف کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات
پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان مذاکرات کا تیسرا دور بے نتیجہ اختتام پذیر
وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق ڈٹ گئے، مستعفی نہ ہونے کا عندیہ
پاکستان اور بنگلہ دیش کے تعلقات میں 20 سال بعد بڑی پیشرفت
پنجاب حکومت آلودگی پر قابو پانے میں مکمل ناکام، لاہور کی فضا خطرناک حد تک آلودہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر