Advertisement
Advertisement
Advertisement

قیادت میسر ہو تو قوم کے اتحاد سے ناممکن بھی ممکن ہوجاتا ہے، حمزہ شہباز

Now Reading:

قیادت میسر ہو تو قوم کے اتحاد سے ناممکن بھی ممکن ہوجاتا ہے، حمزہ شہباز

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے نائب صدر اور پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ 23 مارچ کا دن ہمیں بتاتا ہے کہ اہل قیادت میسر ہو تو قوم کے اتحاد سے ناممکن بھی ممکن ہوجاتا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے نائب صدر اور پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز نے یوم پاکستان پر پیغام جاری کیا ہے۔

حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ اس دن کے موقع پر عہد کرتے ہیں کہ محمد نوازشریف کی قیادت میں قیام پاکستان کے مقاصد کو حاصل کرکے رہیں گے۔

حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ قائد نوازشریف اور شہباز شریف  کی قیادت میں پاکستان کو جدید ترقی یافتہ، خوش حال اور غربت سے پاک ملک بنائیں گے۔

انہوں نے کہا ہے کہ ایک جدید، فلاحی، اسلامی، خوشحال مملکت کے قیام کا مقصد حاصل کرنے کے لئے اسلاف کی سوچ اور نظریات کو اپنانا ہوگا۔

Advertisement

انہوں نے مزید کہا ہے کہ مسلم لیگ ن پاکستان کے نظریہ، آئین ، قانون اور پارلیمان کی بالادستی کے بابائے قوم کے مشن کو آگے بڑھائے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
شکتی سائیکلون کے اثرات، کوئٹہ میں گرد و غبار کا طوفان، حدِ نگاہ صفر کے قریب
کراچی میں جرائم بے قابو، 9 ماہ میں اسٹریٹ کرائم کی وارداتیں 50 ہزار کے قریب پہنچ گئیں
سینیٹ اور قومی اسمبلی اجلاس سے پیپلز پارٹی کا واک آؤٹ، ن لیگ سے معافی کا مطالبہ
سرکاری کمپنیوں کے سی ای اوز کی تنخواہوں میں بے تحاشا اضافہ، سینیٹ کمیٹی نے سوالات اٹھا دیے
اقوام متحدہ، مہاجرین کی ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس، امیر مقام کا خطاب
ایف پی سی سی آئی کا تجارتی خسارے میں خطرناک اضافے پر اظہار تشویش
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر