پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے 23 مارچ، پوم پاکستان کی مناسبت سے ایک نیا مرومو جاری کردیا گیا ہے۔
جاری کردہ پرومو میں اقلیتی برادری کی جانب سے ایک قوم ایک منزل پیغام کو اجاگر کیا گیا ہے کہ پاکستان میں اقلیتوں کو مساویانہ حقوق حاصل ہیں۔
پرومو کے ذریعے پیغام جاری کیا گیا ہے کہ پاکستان ہر شعبے میں اقلیتی برادری کے افراد نے نام پیدا کیا اور ملکی ترقی میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
