Advertisement
Advertisement
Advertisement

سینیٹ انتخابات: امیدواروں کے لئے ضابطہ اخلاق جاری

Now Reading:

سینیٹ انتخابات: امیدواروں کے لئے ضابطہ اخلاق جاری
سینیٹ الیکشن، تحریک انصاف کا ن لیگ، پیپلزپارٹی، جے یو آئی کیساتھ مل کر الیکشن لڑنے کا فیصلہ

سینیٹ انتخابات 2021 میں حصہ لینے والے امیدواروں کے لئے ضابطہ اخلاق جاری کردیا گیا ہے۔

جاری کردہ ضابطہ اخلاق کے مطابق سیاسی جماعتوں، امیدواران، ووٹرز اور الیکشن ایجنٹس کا کوئی عمل مذہبی تعصب اور ملکی نظریہ کے خلاف نہیں ہو گا اور ملکی سالمیت اور پارلیمان کی بالادستی کو ملحوظ خاطر رکھا جائے گا۔

ضابطہ اخلاق میں کہا گیا ہے کہ امیدواروں کی جانب سے کوئی ایسا عمل قابل قبول نہیں ہو گا جس سے پارلیمان، عدالتوں اور فوج کا تقدس مجروح ہو۔

ضابطہ اخلاق میں بتایا گیا ہے کہ سیاسی جماعتیں، امیدوار، ووٹرز اور الیکشن ایجنٹس کسی مخصوص رائے کی تشہیر نہیں کریں گے جبکہ سیاسی جماعتوں، امیدواران، ووٹرز اور الیکشن ایجنٹس کا کوئی عمل مذہبی تعصب اور ملکی نظریہ کے خلاف نہیں ہو گا ۔

تمام سیاسی جماعتیں، امیدوار، ووٹرز اور الیکشن ایجنٹس الیکشن کمیشن کی گاہے بگاہے دی جانے والی ہدایات پر عمل درآمد کریں گے تاہم سیاسی جماعتیں، امیدوار، پولنگ ایجنٹس اور ووٹرز کسی غیر قانونی سرگرمی اور کرپشن میں ملوث نہیں ہوں گے۔

Advertisement

ووٹرز پولنگ اسٹیشن میں موبائل فون یا کوئی ایسا آلہ نہیں لے کر جائیں گے جس سے ووٹ کی تصویر بن سکے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر فرضی طیارہ حادثہ کی ہنگامی مشق کل ہو گی
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
شہرقائد میں ٹریفک کی خلاف ورزی؛ دوسرے روز بھی ڈھائی کروڑ سے زائد کے ای چالان
بنگلادیش کے وزیرخزانہ کا ایف ٹی او سیکرٹریٹ کا دورہ؛ ڈاکٹر آصف محمود جاہ کی قیادت کو خراجِ تحسین
پاک بحریہ کے بابر کلاس کورویٹ "پی این ایس خیبر" کے فائر ٹرائلز کامیابی سے مکمل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر