Advertisement
Advertisement
Advertisement

شب برأت عقیدت و احترام سے منائی جارہی ہے

Now Reading:

شب برأت عقیدت و احترام سے منائی جارہی ہے

ملک بھر میں آج شب برأت انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جارہی ہے۔

 شب کے معنی  رات اور برأت کے معنی بری ہونے اور قطع تعلق کرنے کے   ہیں۔  اس رات مسلمان توبہ کرکے گناہوں سے قطع تعلق کرتے ہیں اور اللہ تعالیٰ کی رحمت سے بے شمار مسلمان جہنم سے نجات پاتے ہیں اس لیے اس رات کو شبِ برأت کہتے ہیں ۔

اس رات اہل ایمان نوافل ادا کرتے ہیں  اور گڑگڑا کر اپنے رب سے گناہوں اور خطاؤں کی معافی طلب کرتے ہیں۔

شب برأت کی مناسبت سے نذر و نیاز کا بھی خصوصی اہتمام کیا جاتا ہے ،لوگ بڑی تعداد میں  قبرستانوں کا رُخ کر کے اپنے پیاروں کی قبروں پر  پھول چڑھانے کے ساتھ ساتھ ان کی مغفرت کے لیے فاتحہ خوانی بھی کرتے ہیں۔

یہاں یہ با ت بھی قابل ذکر ہے کہ کورونا وائرس کے باعث حکومت نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ شب برأت کی عبادات کے اہتمام میں ایس او پیز  پر سختی سے عمل کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
شہرقائد میں مطلع جزوی ابرآلود، موسم مرطوب رہنے کا امکان
سی پیک اب حکومت سے حکومت نہیں، کاروبار سے کاروبار تعلقات پر مبنی ہوگا، احسن اقبال
پاکستان کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
پاکستان کو ریونیو بڑھانے کیلئے مزید اقدامات کرنا ہوں گے، آئی ایم ایف
وزیراعظم و فیلڈ مارشل کی ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات؛ ’امن کا علمبردار‘ قرار دے دیا
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں نیا ریکارڈ قائم، 1 لاکھ 61 ہزار کی تاریخی سطح عبور
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر