
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ازبکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات ہوئی ہے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ملاقات میں ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید بھی موجود تھے۔
ملاقات میں خطے کی سلامتی کی مجموعی صورتحال سے متعلق امور پر بھی بات چیت کی گئی۔
ملاقات میں خطے کی باہمی دلچسپی کے امور، خطے کی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement