Advertisement
Advertisement
Advertisement

کورونا ایس او پیز، سی اے اے نے سفری ہدایت نامہ جاری کردیا

Now Reading:

کورونا ایس او پیز، سی اے اے نے سفری ہدایت نامہ جاری کردیا
سی اے اے

پاکستان بھر میں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر سی اے اے نے سفری ہدایت نامہ جاری کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سول ایوی ایشن کی جانب سے جاری کیا جانے والا سفری ہدایت نامہ کیٹیگری سی کے ممالک سے مسافروں کی آمد پر پابندی کے تحت ہے۔

ہدایت نامے کے مطابق کیٹگری سی ممالک سے آنے والے مسافروں کے لیے ایئرلائن خصوصی اجازت نامہ حاصل کرنے کی پابند ہو گی۔

خصوصی اجازت نامے کے ساتھ مسافروں کی ٹیسٹنگ، اسکرینگ، ٹریسنگ اور قرنطینہ کی لازمی شرائط کو بھی پورا کرنا لازم ہوگا۔

متعلقہ ایئرپورٹ پر پرواز میں موجود مسافروں کی فہرست، انکی شناخت کے ساتھ تمام تفصیلات پاکستانی سی اے اے کو فراہم کی جائیں گی جو کہ محکمہ ہیلتھ کے حکام سے شئیر کی جائیں گی۔

Advertisement

درکار تفصیلات ائیرلائنز چیک ان بند ہوتے ہی سی اے اے پاکستان کو ارسال کریں گی۔

سی اے اے کا نیا سفری ہدایت نامہ ڈائریکٹر ایئرٹرانسپورٹ عرفان صابر نے جاری کیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
حکومت کا سیلاب متاثرین کیلئے 24 سے 48 گھنٹوں میں ریلیف پیکج لانے کا اعلان
پاکستان اسٹاک ایکسچینج؛ تاریخ میں پہلی بار فعال اکاؤنٹس کی تعداد ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا رضی دادا کے ساتھ اظہارِ یکجہتی
پاکستانی تجارت کو بڑا دھچکا، تمام شعبوں کی مجموعی برآمدات مزید گر گئیں
خضدار میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن؛ 5 بھارتی اسپانسرڈ دہشتگرد جہنم واصل
7 ارب ڈالر کا قرض کی اگلی قسط، آئی ایم ایف کی 51 شرائط میں سے زیادہ تر پوری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر