
پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنما شیری رحمان نے کہا ہے کہ پاکستان کا تجارتی خسارہ تشویشناک شرح سے بڑھ رہا ہے۔
تفصیلات کے طابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ایک پیغام میں پی پی پی کی رہنما شیری رحمان نے تیل کی قیمتوں کے حوالے سے بات کی ہے۔
تیل کے بین الاقوامی قیمتوں میں مسلسل چار دن کمی ہوئی ہے لیکن پاکستان کا تجارتی خسارہ تشویشناک شرح سے بڑھ رہا ہے۔ برآمدات میں مسلسل دوسرے مہینے کمی ہوئی ہے۔ تباہی سرکار نے درآمدی بل میں اضافے، بد انتظامی، مہنگائی اور نااہلی کا سارا الزام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں پر ڈال دیا۔
— SenatorSherryRehman (@sherryrehman) March 18, 2021
شیری رحمان کا کہنا تھا کہ برآمدات میں مسلسل دوسرے مہینے کمی ہوئی ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ تیل کے بین الاقوامی قیمتوں میں مسلسل چار دن کمی ہوئی ہے لیکن پاکستان کا تجارتی خسارہ تشویشناک شرح سے بڑھ رہا ہے۔
شیری رحمان نے مزید کہا ہے کہ تباہی سرکار نے درآمدی بل میں اضافے، بد انتظامی، مہنگائی اور نااہلی کا سارا الزام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں پر ڈال دیا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News