Advertisement
Advertisement
Advertisement

ٹی ٹوئنٹی رینکنگ، بابر اعظم تیسری پوزیشن پر آگئے

Now Reading:

ٹی ٹوئنٹی رینکنگ، بابر اعظم تیسری پوزیشن پر آگئے

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں تیسری پوزیشن پر آگئے۔

تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹوئنٹی کی نئی رینکنگ جاری کردی ہے۔

نئی رینکنگ کے مطابق ڈیوڈ ملان پہلے، ایرون فنچ بدستور دوسرے نمبر  پر موجود ہیں جبکہ بابر اعظم ایک درجے ترقی پاکر تیسری پوزیشن پر چلے گئے ہیں۔

لوکیش راہول ایک درجے تنزلی سے چوتھی جبکہ ویرات کوہلی ایک درجے ترقی پاکر پانچویں پوزیشن پر آگئے ہیں۔

بالنگ میں راشد خان ، تبریز شمسی،مجیب الرحمان، ایشٹن اگر اور عادل رشید بالترتیب پہلی سے پانچویں پوزیشن پر موجود ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News

Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بولنگ میں بہتری لائیں گے، غلطیاں نہیں دہرائیں گے، سلمان علی آغا
اسٹار فٹبالر رونالڈو نے 950 واں گول کر کے میسی کو مزید پیچھے چھوڑ دیا
ہیڈ کوچ مائیک ہیسن بابر اعظم کی فارم میں واپسی کے لئے پُر امید
پی ایس ایل فرنچائز کے نئے 10 سالہ معاہدے کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل
ویمن کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی، ہیڈ کوچ محمد وسیم کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ
آسٹریلیا کا دورۂ پاکستان اور وائٹ بال سیریز کی تاریخیں طے، جلد اعلان متوقع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر

وفاقی کابینہ کا اجلاس، سارک کورونا ایمرجینسی فنڈ میں امداد کی منظوری

Now Reading:

وفاقی کابینہ کا اجلاس، سارک کورونا ایمرجینسی فنڈ میں امداد کی منظوری

وفاقی کابینہ کے اجلاس میں سارک کورونا ایمرجینسی فنڈ میں امداد کی منظوری دے دی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی سربراہی میں وفاقی کابینہ کا اجلاس سارک کورونا ایمرجینسی فنڈ میں امداد کی منظوری دی گئی ہے۔

وفاقی کابینہ اجلاس میں پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف ایجوکیشن ڈرافٹ بل اور اسٹیٹ بینک پاکستان ترمیمی بل 2021 کی منظوری دی گئی ہے۔

دوران اجلاس آرٹیلری رجمنٹ کے میجر ندیم انجم کی ریٹائرمنٹ کی شق کی تبدیلی کی منظوری دیدی گئی ہے۔

اجلاس کے دوران اوورسیز ایمپلائمنٹ پروموٹرز کے نئے لائسنس کے اجراء سے متعلق ایجنڈا منظور کرلیا ہے۔

Advertisement

کابینہ اجلاس میں این ٹی ڈی سی کے ایم جی کی تعیناتی اور پی ایس کیو سی اے میں ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل فنانس کی ڈیپوٹیشن پر تقرری کی منظوری دیدی گئی ہے۔

کابینہ نے کمیٹی برائے سی پیک کے 3 فروری کے فیصلوں سمیت کمیٹی برائے انرجی کے 11 فروری کے فیصلوں کی توثیق کردی گئی، اسکے علاوہ کابینہ نے اقتصادی رابطہ کمیٹی کے 19 فروری کے فیصلوں کی توثیق کردی ہے۔