Advertisement
Advertisement
Advertisement

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس طلب،  10 نکاتی ایجنڈہ زیر غور

Now Reading:

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس طلب،  10 نکاتی ایجنڈہ زیر غور

وزیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس کل طلب کرلیا ہے جس میں 10 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائیگا۔

اس ضمن میں ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں نومبر 2019 سے جون 2020 تک کے بجلی کے فیول چارجز ایڈجسمنٹ کے حوالے سے فیصلہ متوقع کیا جارہا ہے۔

علاوہ ازیں تھرکول توانائی منصوبے سے  1320 میگاواٹ بجلی کے حصول کیلئے 15 ارب 25 کروڑ کی خودمختار گارنٹی کی منظوری کا امکان بھی دیا گیا ہے۔

دوران اجلاس فرٹیلائزرز پلانٹس کے ستمبر 2018 سے نومبر 2019 تک لیٹ پیمنٹ سرچارج سمیت نجی اور حکومتی شراکت داری اسکیم کا معاملہ بھی زیر غور آنے کا امکان ہے۔

اجلاس میں ہاؤسنگ فنانس پر شرح سود کی سبسڈی کے پیرامیٹرز کا جائزہ لیا جائیگا  جبکہ قومی ورثہ اور ثقافت ڈویژن کیلئے 2 کروڑ 93 لاکھ روپے سے زائد کی منظوری کا امکان ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مفتی تقی عثمانی اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر دنیا کے با اثر مسلمانوں کی فہرست میں شامل
27 ویں آئینی ترمیم قومی اسمبلی سے پہلے سینیٹ میں پیش کی جائے، اسحاق ڈار
پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن نے چینی کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ حکومت کو قرار دے دیا
انتونیو گوتریس سے ملاقات، صدر زرداری کا خود مختار فلسطینی ریاست کے قیام پر زور
کراچی میں بے رحم قاتل ٹریفک نے 10 ماہ میں 733 افراد کو لقمہ اجل بنا لیا
اسلام آباد ایئرپورٹ پر انجینیئرز کی ہڑتال، پی آئی اے کی آٹھ پروازیں منسوخ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر