Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہم پاکستان کے آئین کو ٹھیک کرنا چاہتے ہیں، مولانا فضل الرحمان

Now Reading:

ہم پاکستان کے آئین کو ٹھیک کرنا چاہتے ہیں، مولانا فضل الرحمان

جمیعت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ ہم پاکستان کےآئین کو ٹھیک کرناچاہتے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق  جے یو آئی ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ  ہمارا الیکشن چوری کیا گیا،  عوام کے ووٹ کو چوری کرکے کہتے ہیں ہم نے چوری نہیں کی ۔

امیر جے یوآئی (ف) کا کہنا تھا کہ  ہم پاکستان کےآئین کو ٹھیک کرناچاہتے ہیں۔ہمارے حکمران بین الاقوامی ایجنڈے پر آئے ہیں، بیرونی ایجنڈےکی تکمیل کے لیے حکومتیں لائی جاتی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ اسرائیل کوکسی صورت تسلیم نہیں ہونےدیں گے اور آئین میں موجوداسلامی شقوں کاتحفظ کریں گے۔

مولانافضل الرحمان نے کہا کہ  ہم جمہوریت اورپارلیمنٹ کی بالادستی کی بات کرتےہیں۔ جوکہتےہیں میں جیل نہیں جاسکتاوہ اس راستےپرآئےکیوں؟

Advertisement

امیر جے یوآئی (ف) کا مزید کہنا تھا کہ  ڈھائی سال میں ثابت ہوگیاکہ آپ نااہل اورناجائزحکمران ہیں۔ ہم آپ سےبڑھ کرپاکستان کےوفادارہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی: ای چالان سسٹم کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر
فیلڈ مارشل کا دورہ پشاور، افغانستان کو واضح پیغام دے دیا
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
امریکی ناظم الامور کی خواجہ آصف سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر