Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

جمعیت علماء اسلام کے رہنما مفتی کفایت اللہ گرفتار

Now Reading:

جمعیت علماء اسلام کے رہنما مفتی کفایت اللہ گرفتار
مفتی کفایت اللہ

مانسہرہ جمعیت علماء اسلام (ف) کے رہنما مفتی کفایت اللہ کو سرکاری اداروں کے خلاف بیان بازی پر 3 ایم پی او کے تحت گرفتار کر لیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق جمعیت علمائے اسلام کے رہنما اور سابق ایم پی اے مفتی کفایت اللہ کو مانسہرہ پولیس نے انکے گھر تڑنگری صابر شاہ میں رات گئے چھاپہ مار کر گرفتار کر لیا ہے۔

پولیس کے مطابق مفتی کفایت اللہ کو سرکاری اداروں کے خلاف بیان بازی پر 3 ایم پی او کے تحت گرفتار کر کے جیل بھیج دیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان میں ہر سال سگریٹ نوشی سے ڈیڑھ لاکھ سے زائد اموات
وزیراعظم کا آزادکشمیر کےلیے 23 ارب روپے کے امدادی پیکیج کا اعلان
جی 10 مرکز میں قائم آئی ٹی پارک میں اوپن ہاؤس کا انعقاد
بےبنیاد تاثر قائم کر دیا گیا کہ عدلیہ کے معاملات میں مداخلت ہو رہی ہے ، اعظم نذیر تارڑ
پنجاب حکومت کا ہتک عزت بل کل پنجاب اسمبلی سے منظور کروانے کا ارادہ
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبارکا اختتام، تیزی کا رجحان برقرار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر