Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیراعلیٰ پنجاب سے وزیر داخلہ کی ملاقات، صوبے میں امن و امان کی صورتحال پر گفتگو

Now Reading:

وزیراعلیٰ پنجاب سے وزیر داخلہ کی ملاقات، صوبے میں امن و امان کی صورتحال پر گفتگو

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید احمد کی ملاقات ہوئی ہے۔

ملاقات میں باہمی دلچسپی اور سیاسی امورپر تبادلہ خیال کیا گیا ہے اور صوبے میں امن و امان کی عمومی صورتحال پر گفتگو ہوئی ہے۔

Advertisement

اس موقع پر وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا کہ راولپنڈی کے شہریوں کے لئے نالہ لئی ایکسپریس وے پراجیکٹ گیم چینجر ثابت ہوگا اور نالہ لئی ایکسپریس وے پراجیکٹ سے ٹریفک کے اژدھام میں کمی آئے گی۔

انہوں نے کہا کہ راولپنڈی کے شہریوں کو نالہ لئی ایکسپریس وے پراجیکٹ کا تحفہ ضرور دیں گے، اسکے علاوہ دیگر ترقیاتی منصوبوں کو جلد ازجلد پایہ تکمیل تک پہنچا نے کے لئے بھی کوشاں ہیں۔

ملاقات کے دوران راولپنڈی کے ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا گیا اور وقار النساء پوسٹ گریجوایٹ کالج راولپنڈی برائے خواتین کو یونیورسٹی لیول اپ گریڈ کرنے پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے وقار النساء پوسٹ گریجوایٹ کالج کو یونیورسٹی کا درجہ دینے پر اتفاق اور بھرپور تعاون کی یقین دہانی بھی کروائی ہے۔

اس موقع پر وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا کہ کورونا سے بچاؤ کے لئے حکومت پنجاب قابل قدر کاوشیں کر رہی ہیں۔

Advertisement

انہوں نے کہا کہ عوام کی فلاح و بہبود کے لئے بزدار حکومت کے اقدامات قابل تحسین ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
شہرقائد میں ٹریفک کی خلاف ورزی؛ دوسرے روز بھی ڈھائی کروڑ سے زائد کے ای چالان
بنگلادیش کے وزیرخزانہ کا ایف ٹی او سیکرٹریٹ کا دورہ؛ ڈاکٹر آصف محمود جاہ کی قیادت کو خراجِ تحسین
پاک بحریہ کے بابر کلاس کورویٹ "پی این ایس خیبر" کے فائر ٹرائلز کامیابی سے مکمل
پاک امریکی تجارتی معاہدہ؛ خام تیل کی درآمد کا آغاز ہو گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر