
پشاور میں مکان کی چھت گرنے سے دو بچیوں سمیت 1 خاتون جاں بحق اور چار افراد شدید زخمی ہوگئے۔
تفصیلات کے مطابق مکان کی چھت گرنے کا واقعہ دورہ روڈ اچینی کے قریب پیش آیا ہے۔
حادثے کی اطلاع موصول ہونے پر ریسکیو 1122 نے موقع پر پہنچ کر امدادی کارروائیاں کرتے ہوئے ملبے میں دبے افراد کو نکالا جن میں سے تین افراد جاں بحق جبکہ چار افراد شدید زخمی ہوئے۔
ریسکیو1122 میڈیکل ٹیم نے زخمیوں کو موقع پر ابتدائی طبی امداد فراہم کر کے اسپتال منتقل کر دیا گیا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News