Advertisement
Advertisement
Advertisement

ڈسکہ الیکشن کا فیصلہ حکومت کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہوگا، رانا ثناء اللہ

Now Reading:

ڈسکہ الیکشن کا فیصلہ حکومت کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہوگا، رانا ثناء اللہ
رانا ثنا اللّٰہ

نگران وزیراعظم کیلئے اسحاق ڈار کے نام پر اتنا واویلا کرنے کی ضرورت نہیں، رانا ثنا اللہ

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ ڈسکہ الیکشن کے حوالے سے سپریم کورٹ کا کل کا فیصلہ حکومت کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہوگا۔

تفصیلات کے مطابق میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ حکومت خود چور چورکا شور مچاتی ہے اور خود چوری بھی کرتی ہے۔

رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ ووٹ کو عزت دیئے بغیر ملک آگے نہیں بڑھ سکتا ہے اور موجودہ حکومت رنگے ہاتھوں ووٹ چوری کرتے ہوئے پکڑی گئی ہے۔

انہوں نے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے مخالفین کو ہرطرح سے نشانہ بنایا جارہا ہے کیونکہ یہ حکومت چاہتی ہے کہ  ہر طرح سے اپوزیشن کو نشانہ بنایا جائے۔

انہوں نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم ووٹ چور کے خلاف متحد ہے اور حکومت کے خلاف جدوجہد جاری رکھے گی۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سول اسپتال حیدرآباد میں جعلی چیکس کے ذریعے کروڑوں روپے نکالے جانے کا انکشاف
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی، اعلیٰ سطح انکوائری کمیٹی متحرک
کراچی میں ای چالان کا آغاز، صرف 6 گھنٹوں میں سوا کروڑ روپے سے زائد کے چالان
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل، کراچی میں تیز خشک ہواؤں کا امکان
آزاد کشمیر حکومت کی تبدیلی: مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج طلب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر