
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ حکومتی فیصلے کے بعد اب ویکسینیشن سینٹرز اتوار کے روز بھی کھلیں گے۔
تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ایک پیغام میں وفاقی وزیر اسد عمر نے ویکسینیشن کے حوالے سے بات کی ہے۔
Starting tomorrow, Sunday, walk in vaccination for those who are between 60 to 64 years old will be started. Walk in for 65 and above has already been open. All those 60 and above who are registered go to your vaccination center and get vaccinated. Vaccination open on sunday also
— Asad Umar (@Asad_Umar) April 24, 2021
وفاقی وزیر نے کہا ہے کہ اتوار سے 60 سے 64 سال کے عمر کے شہریوں کے لئے واک ان ویکسینیشن کا آغاز کر دیا جائیگا۔
وفاقی وزیر کہا ہے کہ تمام 60 اور زیادہ عمر کے رجسٹرڈ افراد ویکسینیشن سینٹر جاکر ویکسین لگوائیں۔
انہوں نے کہا کہ 65 سال اور اس سے زیادہ عمر کے شہریوں کے لئے واک ان ویکسینیشن پہلے سے ہی جاری ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News