
پشاور میں ہوائی فائرنگ پر پابندی لگادی گئی ہے۔
اس ضمن میں ڈی سی پشاور کا کہنا ہے کہ شہر میں ہوائی فائرنگ سے قیمتی جانوں کو نقصان کا اندیشہ ہے جبکہ جہازوں کو بھی نقصان پہنچ سکتا ہے۔
ڈی سی پشاور کا کہنا ہے کہ عید الفطر کے موقع پر بھی ہوائی فائرنگ پر مکمل پابندی ہوگی۔
خیال رہے کہ صوبے بھر میں ہوائی فائرنگ پر پابندی دفعہ 144 کے تحت لگائی گئی ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement