
پاکستان کے مختلف شہروں میں عوام کو موبائل اور انٹرنیٹ سروس کے استعمال میں پریشانی کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔
تفصیلات کے مطابق اسلام آباد اور راولپنڈی کے کچھ علاقوں میں میں موبائل انٹرنیٹ سروس معطل کردی گئی ہے جبکہ دیگر شہروں میں بھی شہریوں کو موبائل انٹرنیٹ سروس کے استعمال میں پریشانی کا سامنا ہورہا ہے۔
انٹرنیٹ سروس غیر اعلانیہ بند کی گئی ہے جس کے باعث آن لائن کلاسز لینے والے طلباء و طالبات اور اساتذہ پریشان ہیں تاہم بچوں کو امتحانات دینے اور کلاس لینے میں مشکلات کا سامنا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News