Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہنگری کا پاکستان کے ساتھ شراکت داری کو بہتر بنانے کی خواہش کا اظہار

Now Reading:

ہنگری کا پاکستان کے ساتھ شراکت داری کو بہتر بنانے کی خواہش کا اظہار

ہنگری نے پاکستان کے ساتھ اقتصادی شراکت داری کو بہتر بنانے کی بھرپور خواہش کا اظہار کیا ہے ۔

اس خواہش کا اظہار ہنگری کے خارجہ امور اور تجارت کے وزیر نے پاکستان ہنگری اقتصادی سفارتکاری کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا ہے۔

ہنگری کے وزیر خارجہ نے کہا کہ ان کا ملک اس خطے کو خصوصی اہمیت دیتا ہے کیونکہ ہماری ثقافتی و تاریخی یکسانیت سمیت سیکیورٹی وجوہات بھی مشترک ہیں۔

ہنگری کے وزیر خارجہ نے کورونا وائرس کو پھیلنے سے روکنے کیلئے پاکستان کی طرف سے کی جانے والی کوششوں کوبھی سراہا ہے۔

 وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ ہنگری کے وزیر خارجہ کے تاجروں کے وفد کے ہمراہ دورے سے دو طرفہ اقتصادی تعلقات میں نیا دور شروع ہوگا۔

Advertisement

انہوں نے کہا کہ پاکستان کا تجارتی وفد بھی جلد ہنگری کا دورہ کرے گا۔

انہوں نے کہا کہ ملک ثقافتی و تاریخی مماثلت اور یکساں سیکورٹی وجوہات کے باعث اس خطے کو خصوصی اہمیت دیتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہنگری خطے کی سلامتی اور استحکام یقینی بنانے کے لئے پاکستان کی طرف سے کی جانے والی کوششوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ ہنگری کے وزیر خارجہ کے تاجروں کے وفد کے ہمراہ دورے سے دوطرفہ اقتصادی تعلقات میں نیا دور شروع ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان کا تجارتی وفد بھی جلد ہنگری کا دورہ کرے گا ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی: ای چالان سسٹم کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر
فیلڈ مارشل کا دورہ پشاور، افغانستان کو واضح پیغام دے دیا
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
امریکی ناظم الامور کی خواجہ آصف سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر