Advertisement
Advertisement
Advertisement

پی آئی اے، پائلٹس اور دیگر فرنٹ لائن ورکرز کی مرحلہ وار ویکسینیشن کا فیصلہ

Now Reading:

پی آئی اے، پائلٹس اور دیگر فرنٹ لائن ورکرز کی مرحلہ وار ویکسینیشن کا فیصلہ
پائلٹس

قومی ایئرلائن پی آئی اے کی جانب سے پائلٹس سمیت دیگر فرنٹ لائن ورکرز کی مرحلہ وار ویکسینیشن کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

اس ضمن میں سی ای او پی آئی اے کا کہنا ہے کہ رواں ماہ سے پائلٹس اور فرنٹ لائن ورکز کو مرحلہ وار ویکسین لگائی جائیگی۔

سی ای او پی آئی اے نے کہا ہے کہ فضائی میزبانوں اور پائلٹس کو کورونا ویکسین لگانے کا ہدف رواں سال کے آخر تک مکمل کر لیا جائیگا۔

سی ای او پی آئی اے نے کہا ہے کہ انتظامیہ اپنے مسافروں اور ملازمین کی حفاظت کے لئے پرعزم ہے۔

خیال رہے کہ پہلے مرحلے میں پائلٹس سمیت تمام فضائی میزبانوں کی کورونا ویکسین لگانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے جبکہ دوسرے مرحلے میں قومی ایئر لائن کے فرنٹ لائن ورکرز کو حفاظتی ٹیکے لگائے جائینگے۔

Advertisement

کراچی ، لاہور اسلام آباد میں فضائی میزبانوں کو کورونا ویکسین لگانے کے عمل کا آغاز کردیا گیا جس میں ابتک اڑھائی سو سے زائد پائلٹس اور فضائی میزبانوں کو کورونا ویکسین لگا دی گئی ہے۔

یومیہ 175 کیبن کریواور 25 پائلٹس کو کورونا ویکسین لگائی جائینگی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاک فوج ملک سے دہشتگردی کے ناسور کو عوام کے تعاون سے ختم کرنے کیلئے پرعزم
بابا گرونانک کا 556واں جنم دن؛ وزیراعظم کی سکھ برادری کو مبارکباد
حکومت کی 27 ویں آئینی ترمیم تیار، اگلے ہفتے پارلیمنٹ سے منظوری متوقع
پہاڑوں میں چھپی ایک مقدس نشانی
بابا گرونانک کا 556 واں جنم دن، بھارتی سکھ یاتریوں کی ننکانہ صاحب آمد
مفتی تقی عثمانی اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر دنیا کے با اثر مسلمانوں کی فہرست میں شامل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر