Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایک نشست کے لئے نظام کو یرغمال بنایا گیا ہے، فواد چوہدری

Now Reading:

ایک نشست کے لئے نظام کو یرغمال بنایا گیا ہے، فواد چوہدری
نشست

وفاقی وزیر برائے اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی کی جانب سے ایک نشست کے لئے پورے نظام کو یرغمال بنایا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ایک ٹوئٹ پیغام میں وفاقی وزیر فواد چوہدری نے این اے 249 کے انتخابات کے حوالے سے بات کی ہے۔

Advertisement

وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ‏پیپلز پارٹی نے ایک نشست کیلئے جس طرح نظام کو یرغمال بنایا اس سے الیکشن اصلاحات کی ضرورت کا احساس پہلے سے بھی زیادہ شدت محسوس ہوتا ہے۔

فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اپوزیشن الیکشن اصلاحات پر وزیراعظم عمران خان کی تجاویز پر غور کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سیکیورٹی فورسز کا ٹانک میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن، 8 بھارتی اسپانسرڈ دہشت گرد ہلاک
پاکستان کے خلاف افغان طالبان رجیم کا مذموم پروپیگنڈا بے نقاب
تحریکِ لبیک پاکستان کالعدم جماعت قرار، پابندی کا نوٹیفکیشن جاری
ہنگو میں دھماکہ، ایس پی آپریشنز سمیت تین پولیس اہلکار شہید
ہیلتھ انڈسٹری میں پسِ پردہ خدمات انجام دینے والے محنت کشوں کو پہلی بار ایوارڈز سے نواز دیا گیا
پولیس حراست میں نوجوان کی ہلاکت، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں تشدد کی تصدیق
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر