
پاک بحریہ کی جانب سے سندھ اور بلوچستان کے ساحلی علاقوں میں مستحق خاندانوں میں راشن تقسیم کیا گیا ہے۔
ترجمان پاک بحریہ کے مطابق گوادر اور اورماڑہ میں 500 سے زائد خاندانوں کو ایک ماہ کے لئے اشیائے ضروریہ فراہم کی گئیں۔
ترجمان کا کہنا ہے کہ بن قاسم، کیٹی بندر، سجاول ، چوہڑ جمالی اور شاہ بندر کے علاقوں میں بھی 600 گھرانوں میں راشن تقسیم کیا گیا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement