
حکومت کی جانب سے چیئرمین ایف بی آر کیلئے اگلے نام کی منظوری دیدی گئی ہے۔
اس ضمن میں ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت نے چیئرمین ایف بی آر کیلئے عاصم احمد کے نام کی منظوری دی ہے۔
خیال رہے کہ عاصم احمد ایف بی آر میں ممبر آئی ٹی کے طور پر کام کررہے تھے۔
یاد رہے کہ چیئرمین ایف بی آر جاوید غنی کل ریٹائر ہو جائیں گے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement